چاہے مجھ سے تحقیقات شروع کر لیں‘ چیف جسٹس ٹی او آر بدل سکتے ہیں: نوازشریف

Nawaz Sharif Meeting

Nawaz Sharif Meeting

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ عدالتی کمشن چاہے تو پہلے مجھ سے تحقیقات شروع کرلے۔

چیف جسٹس کو تحقیقاتی کمشن کیلئے خط لکھ دیا ہے وہ چاہیں تو ٹی او آرز میں تبدیلی کرسکتے ہیں، منفی سیاست کا دور ختم ہوچکا۔
عوام ملک میں انتشار کی سیاست کرنیوالوں کو بار بار مسترد کرچکے‘ ملکی ترقی اور خوشحالی کے مخالف پاکستان سے دشمنی کررہے ہیں، انکو کامیاب نہیں ہونے دیا۔