اقبال کھوکھر کے بہنوئی کی وفات پر سیاسی ،صحافتی و مذہبی شخصیات کا اظہار تعزیت

Condolences

Condolences

لاہور: اقبال کھوکھر کے بہنوئی وفات پاگئے۔سیاسی،سماجی ،صحافتی ومذہبی شخصیات کااظہارتعزیت۔

تفصیلات کے مطابق عوامی محبت گروپ کے چیف ایگزیکٹو اقبال کھوکھر کے چچی زاد بہن کے شوہرمنشاء گرین ٹائون لاہورمیں گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے۔مرحوم ایک ہمدرد انسان اور پرائیویٹ کمپنی میں ملازم تھے۔انہوں نے اپنے پسماندگان میں بیوہ، دوبیٹیاں اور تین بیٹے چھوڑی ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیافورم کے چیئرمین ایم اے تبسم،کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے بانی چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضاعلوی،صفدر علی خان۔فرید کمال، عمران بٹ، سنیئر کالم نویس بدرسرحدی،نائلہ نذیر،میاں محمود نواز،رشیدلالہ،اسلم گل ودیگر نے اقبال کھوکھرسے اظہارتعزیت کی ہے۔