ایران اور جرمنی کا دہشت گردی کے خلاف تعاون پر اتفاق

Iran and Germany

Iran and Germany

تہران (جیوڈیسک) ایران اور جرمنی نے دہشت گردی کے انسداد کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔

یہ بات ایرانی صدر حسن روحانی نے جرمن وزیرخارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر کے دورہ ایران کے موقع پر کہی، ان کا کہنا تھا دہشت گردوں کے لیے مالی اور عسکری وسائل پر وار ضروری ہے۔