ایران کا امریکی کمپنی بوئنگ سے 100 طیاروں کی خریداری کیلئے معاہدہ

Iran Plane

Iran Plane

تہران (جیوڈیسک) ایران اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے درمیان 100 طیاروں کی فروخت کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ایران کے محکمہ شہری ہوا بازی کے سربراہ نے بتایا فضائی بیڑے میں 250 طیارے شامل ہیں جن میں سے 230 کو تبدیل کیا جائے گا۔

امریکی محکمہ خزانہ کی توثیق باقی ہے۔