عراق: داعش کے نائب سربراہ فضائی حملے میں ہلاک

ISIS

ISIS

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے جنگی طیاروں نے یہ کارروائی کی۔

فضائی حملے میں دیگر درجنوں شدت پسند بھی مارے گئے۔

امریک انے ابوعلاء الفعری کے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے 70 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا تھا۔