داعش موجود نہیں، کچھ لوگ اس میں متاثر ہوکر گئے :آئی جی پنجاب

IG Punjab

IG Punjab

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ داعش بطور تنظیم یہاں پر نہیں ہے، تاہم کچھ لوگ اس میںمتاثر ہوکر گئے تھے۔

آئی جی پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آنکھیں کھلی ہیں، کسی دہشت گرد تنظیم کو پنپنے نہیں دیں گے،داعش میں جانے والوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔