آئرلینڈ کی پاکستانی کمیونٹی کے قائدین کی ڈبلن سٹی کونسل کی سابقہ ممبر اور سینئر سیاست دان سے ملاقات

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) گزشتہ دنوں آئرلینڈ کی پاکستانی کمیونٹی کے سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیمات کے قائدین کے علاوہ کاروباری اہم شخصیات نے ڈبلن سٹی کونسل کی سابقہ ممبر اور سینئر سیاست دان Mary Fitzpatrick سے خصوصی ملاقات کی جس کا اہتمام آئی ٹی ٹی اوگرا فینافال ڈبلن کے چیئرمین عمار علی نے کیا۔ آئرلینڈ میں پاکستانی اور مسلم کمونٹی کو درپیش مسائل کے بارے میں Mary Fitzpatrick کو آگاہ کیا گیا۔ Mary Fitzpatrick نے کہا جہاں تک امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو متنازع فیصلے کیے جن سے دنیا میں طوفان برپا ہو گیا ہم اُن کی مذمت کرتے ہیں اور ہم آپکے مسائل کو ہر ممکن دور کرنے کی کوشش کریں گے اور آپکی کمیونٹی سے اپیل کرونگی کہ وہ آئرش سیاست میں دلچسپی لیتے ہوئے اپنا اہم کردار ادا کریں تاکہ ہم مل جھل کر ان تمام مسائل کو حل کریں۔

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting

Mry Fitzpatrick Meeting