داعش اثرپذیری بڑھا رہی ہے، عالمی دہشت گردی نئے فیز میں داخل ہو گئی: امریکہ

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) سیکرٹری امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی نے کہا ہے کہ عالمی دہشت گردی نئے مرحلے میں داخل ہو گئی، اب گروپوں کی بجائے شدت پسند کامیابی سے تنہا کارروائی کر سکتے ہیں۔

اے بی سی نیوز کو انٹرویو میں جے جانسن نے کہا داعش کی اثر پذیری مشرق وسطی کے جنگ کے میدانوں سے آگے بڑھ رہی ہے، ہمیں بلاشبہ کہنا پڑتا ہے کہ عالمی دہشت گردی نئے خطرے کے طور پر سامنے آئی ہے۔