داعش میں شمولیت، پروپیگنڈا کا الزام اردن میں 4 افراد کو 2، 2 برس قید

ISIS

ISIS

عمان (جیوڈیسک) اردن میں شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت کی خواہش پر 4 افراد کو 2، 2 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔

سٹیٹ سکیورٹی کورٹ جو ملٹری ٹربیونل کا حصہ ہے، کی دستاویز میں دعویٰ کیا گیا ہے ملزموں نے پروپیگنڈا کیا اور انتہاپسندانہ نظریات کو فروغ دیا ہے۔