داعش کو اسلحہ فراہمی کی خبر ترکی میں دو صحافیوں کو عمر قید

Journalists Arrested

Journalists Arrested

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں دو صحافیوں کو ترکی کی انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے مبینہ طور پر شام میں داعش کو اسلحہ مہیا کرنے سے متعلق خبر کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

روز نامہ جمہوریت کے ایڈیٹر ان چیف جان دوندر اور انقرہ میں اخبار کے دفتر کے بیورو چیف اردم گل پر جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔