داعش کی طرف سے یزیدیوں کا قتل نسل کشی ہے، ہلیری کلنٹن

Hillary Clinton

Hillary Clinton

نیو ہیمپشائر (جیوڈیسک) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ داعش کی طرف سے یزیدیوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد نسل کشی۔ جہادیوں نے شام اور عراق میں 3000 یزیدی شہریوں کو اغوا کر کے رکھا ہوا ہے۔

یہ بات کمیونٹی کے نمائندے نے یونانی صدر سے ملاقات میں کہی۔