اسلام آباد: بہارہ کہو آپریشن، دہشتگرد گرفتار، نفرت انگیز مواد برآمد

Arrested

Arrested

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی پولیس کا نواحی علاقہ بہارہ کہو میں آپریشن مطلوب دہشت گرد گرفتار ، قبضے سے نفرت انگیز بھی برآمد ہوا۔

وفاقی پولیس نے خفیہ معلومات کی اطلاع پر تھانہ بہارہ کہو کے علاقہ میں اتوار کی صبح کارروائی کی اور کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر کے قبضے سے شرانگیز مواد بھی برآمد کرلیا۔

دہشت گرد کے خلاف دیگر جرائم میں تھانہ مارگلہ آئی نائن اور سبزی منڈی میں مقدمات درج ہیں۔