اسلام آباد: تجاوزات کیخلاف آپریشن، مکینوں کے پتھراؤ سے مجسٹریٹ زخمی

Extensions Operations

Extensions Operations

اسلام آباد (جیوڈیسک) جابا تیلی اور پنڈوڑیاں میں پولیس کی مدد سے کیے گئے آپریشن کے دوران قابضین کی مزاحمت اور پتھراؤ سے سرکاری گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ علاقہ مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ چانڈیو بھی زخمی ہوئے۔

علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا کہ غریبوں کے گھر گھرائے جا رہے ہیں جبکہ قابض پولیس اور ایف آئی اے ہلکاروں کو پروٹول دیا جا رہا ہے۔

سی ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ عام لوگوں کیساتھ پولیس اور دیگر محکموں کے افسران بھی عرصہ دراز سے یہاں قابض ہیں۔