اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ٹرینرز ورکشاپ آج ہوگی

Islami Jamiat Talaba Pakistan

Islami Jamiat Talaba Pakistan

لاہور: اسلامی جمعیت پاکستان کے زیر اہتمام ٹرینگ آف ٹرینرز ورکشاپ آج سے لاہور میں شروع ہوگی۔

جس میں ملک بھر سے پچاس سے زائد نوجوان ٹرینرز شریک ہوں گے۔اس ورکشاپ کے دوران تعمیر شخصیت، نوجوانوں کی ذمہ داریاں اور موجودہ دور میں نوجوانوں کو درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لئے لیکچرز اور ورکشاپس ہوں گی۔ جبکہ ملکی اور بین الاقوامی ٹرینرز اس ورکشاپ میں نوجوانوں سے مخاطب ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے میں جمعیت دو مرتبہ یہ ورکشاپ منعقد کروا چکی ہے جس کے نتیجے میں ایک سو کے قریب ٹرینرز تیار کئے گئے تھے۔