اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی نے نریندر مودی کے سر کی قیمت ایک روپے مقرر کر دی

Punjab University Protest

Punjab University Protest

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے سر کی قیمت ایک روپے مقرر کی ہے۔

اس موقع پر طلبہ و طالبات کا کہنا تھا کہ مودی کے سر کی قیمت ایک روپے بھی زیادہ ہے۔ اس کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے جب کے پنجاب میں بھوسا بھی زیادہ مہنگا نہیں۔ طلبہ و طالبات نے پاکستانی روپے کے ساتھ سیلفیاں بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع کردی ہیں۔

جمعیت جامعہ پنجاب کے ناظم احمد فرقان خلیل نے طلبہ و طالبات سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اس مہم کو تیزی سے شروع کریں اور ایک روپے کے سکے کے ہمراہ اپنی سیلفی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کریں۔

یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں اس مہم کے حوالے سے واکس کی ہیں۔ سوشیالوجی، علوم ابلاغیات، ہیلے کالج آف کامرس، لا کالج، اسلامک سینٹر، کیمیکل ڈیپارٹمنٹ، آئی ای آر سمیت مختلف جگہوں پر مودی کے سر کی قیمت کے حوالے سے طلبہ و طالبات نے واک کی۔

Punjab University Protest

Punjab University Protest

Punjab University Protest

Punjab University Protest

Punjab University Protest

Punjab University Protest

Punjab University Protest

Punjab University Protest

Punjab University Protest

Punjab University Protest