اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب نے ٹیچر ڈے پر اساتذہ میں پھول اور تحائف تقسیم کیے

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب نے ٹیچر ڈے پورے جوش و خروش سے منایا ریلی نکالی اور اساتذہ میں پھول اور تحائف تقسیم کیے اس موقع پر ریلی سے خطاب کرتے ہویناظم جامعہ پنجاب یونیورسٹی احمد فرقان خلیل کا کہنا تھا کہ اساتذہ ملک و قوم کا مستقبل روشن کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جس قوم نے اپنے اساتذہ کی عزت نا کی وہ کبھی کامیابی کی بلندیوں کو نہیں پہنچ سکتے ان کا مزید کہنا تھا کہ اسالامی جمعیت طلبہ نے ہمیشہ اساتذہ کی عزت کو اپنی عزت سے بڑھ کر سمجھا ہے اساتذہ ہی کی بدولت دنیا کے ہر شعبے تخلیق پائے ان کی عزت ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔ بعد اذاں طلبہ نے یونیورسٹی کے ہر استاد کو پھول اور تحایف پیش کیے اور ان کی محنت پر اساتذہ کا شکریا ادا کیا۔

Islami Jamiat Talaba Teacher's Day

Islami Jamiat Talaba Teacher’s Day

Islami Jamiat Talaba Teacher's Day

Islami Jamiat Talaba Teacher’s Day

Islami Jamiat Talaba Teacher's Day

Islami Jamiat Talaba Teacher’s Day

Islami Jamiat Talaba Teacher's Day

Islami Jamiat Talaba Teacher’s Day

Islami Jamiat Talaba Teacher's Day

Islami Jamiat Talaba Teacher’s Day