جماعت اسلامی زون ناظم آباد کے تحت شب عزم آزادی کے عنوان سے فیملی پروگرام 13 اگست کو ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی 11 اگست 2016 (پ ر) جماعت اسلامی زون ناظم آباد کے تحت یوم آزادی کے سلسلے میں ”شب عزم آزادی” فیملی پروگرام 13 اگست 10 بجے رات، بمقام ذیشان عظیم حیدر پارک بالمقابل عید گاہ گرائونڈ متصل پیٹرول پمپ ناظم آباد میں منعقد ہوگا۔

جس میں تقریری مقابلہ مباحثہ، ٹیلنٹ ایوارڈ اور بہت کچھ۔ اس کے علاوہ تیسری سے دسویں کلاس تک کے فرسٹ، سکینڈ، تھرڈ پوزیشن میں پاس ہونے والے طالب علم اپنی رپورٹ کارڈ کے ساتھ تشریف لائے اور خصوصی ایوارڈ حاصل کریں۔ رات 12 بجے پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی جائے گی۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320