اسرائیل کی بیت المقدس کے چالیس خاندانوں کو بے دخل کرنے کی سازش

Palestinian Families

Palestinian Families

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے چالیس خاندانوں کو شہر بدر کرنے کی سازش تیار کی ہے۔

ان فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری شروع کردی گئی ہے۔