اسرائیلی وزیراعظم کا رواں برس تیسرا دورہ روس، دونوں ممالک میں تعاون بڑھ رہا ہے: صدر پیوٹن

Vladimir Putin

Vladimir Putin

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو رواں برس اپنے تیسرے دورے پر روس پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران روس اور اسرائیل دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شام کی صورتحال پر غور کریں گے۔

اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے مابین تعاون بڑھ رہا ہے اور اسرائیل کا مشرق وسطیٰ میں بنیادی کردار ہے۔