اسرار احمد نے یو ایس جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

Israr Ahmed

Israr Ahmed

نیوہیون، امریکا (جیوڈیسک) پاکستان کے اسرار احمد نے یو ایس جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔امریکا میں ہونے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں اسرار احمد نے راڈ ٹکر کو شکست دی۔

اسرار احمد کی کامیابی کا اسکور 11-9 ،11-8 ، 7-11 اور 11-8 رہا۔اسرار احمد اگست میں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ بھی جیت چکے ہیں۔