اٹلی کے ممتاز صحافی راجہ عبدلغفور کو پریس کلب اٹلی کا صدر بنانے کیلئے مشاورت جاری

Raja Abdulgaffur

Raja Abdulgaffur

میلان (شیخ بابر سے) اٹلی کے ممتاز صحافی راجہ عبدلغفور کو پریس کلب اٹلی کا صدر بنانے کیلیے اٹلی کی صحافی برادری میں مشاورت جاری، تفصیل کے مطابق اٹلی کے ورکنگ صحافی جنہوں نے بہت مختصر وقت میں اٹلی بھر میں اپنی صحافت کا لوہا منوا لیا ہے۔

اُن کی صحافت میں خدمت دیکھتے ہوئے اٹلی کی صحافی برادری کی اکثریت نے اُن کو صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔