جیکب آباد: ٹرین سے اسلحہ سے بھری پیٹیاں برآمد، ملزم گرفتار

Jacobabad

Jacobabad

جیکب آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی اکبر بگٹی اسلحہ ڈیرہ اللہ یار منتقل کیا جا رہا تھا۔

حساس ادارے اور ریلوے پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا۔ ریلوے پویس حکام کے مطابق پشاور سے خریدا گیا اسلحہ جعلی ایمونیشن ڈیلر کے نام سے ڈیرہ اللہ یار لے جایا جا رہا تھا۔

برآمد ہونے والے اسلحے میں غیر ملکی ساختہ بارہ بور رپیٹر، تیس بور پسٹل، رائفلیں اور مختلف اقسام کی دس ہزار سے زائد گولیاں اور میگزین شامل ہیں۔