نصیرہ تا جلال پور جٹاں ڈیفنس روڈ پر کام کی افتتاحی تقریب 10 جنوری کو ہوگی

Malika

Malika

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) نصیرہ تا جلال پور جٹاں ڈیفنس روڈ پر کام کی افتتاحی تقریب 10 جنوری کو ہوگی ،افتتاح چوہدری عابد رضاکوٹلہ اور چوہدری شبیر ایم پی اے کریں گے۔

،تفصیل کے مطابق نصیرہ تا جلال پور جٹاں ڈیفنس روڈ پر کام کی افتتاحی تقریب 10 جنوری کو ہوگی ،افتتاح چوہدری عابد رضاکوٹلہ اور چوہدری شبیر ایم پی اے کریں گے۔نصیرہ تا جلالپور روڈ کی دوبارہ تعمیر پر 61 کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔اور یہ منصوبہ ایک سال میں مکمل ہو گا ۔