جامع مسجد نورالھدی میں سید محمد سعید الحسن شاہ خصوصی خطاب کریں گے

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد (پ ر) پریس سیکرٹری عابد حسین قادری کی اطلاع کے مطابق نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانانوالہ میں ماہانہ درس قرآن کریم اور سالانہ افطار پارٹی سے چیئرمین نورالھدی فائونڈیشن مذہبی سکالر سید محمد سعید الحسن شاہ (روزہ کیحقیقت) کے موضوع پر خصوصی خطاب کریں گے۔

تشنگان علم کی پیاس بجانے اور اسلامی معلو مات سے بہرہ ور ہونے اور اپنی زند گی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کے لیے درس قرآن پاک میں شرکت فر ما کر فیضان حاصل کر یں۔

یہ محفل پاک مورخہ 28-2015 جون بروز اتوار بعد ازنماز عصر شروع ہو جائے گی۔محفل کے اختتام پر افطاری کا خصوصی اہتمام ہو گا۔