جماعت اسلامی علاقہ عبدالعزیز کا اجتماع عام آج ہوگا

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی علاقہ عبدالعزیز، زون نارتھ کراچی کے تحت اجتماع عام آج 26 اکتوبر بروز بدھ، مصطفیٰ کالونی سیکٹر 5 (طاہر بھائی کے گھر کے سامنے)، رات 9 بجے منعقد ہوگا۔ جس سے نائب امیر حلقہ کراچی برجیس احمد اور امیر زون نارتھ کراچی طارق مجتبیٰ خطاب کریں گے۔

اس موقع سال 2016 تا 2017 کے لئے ناظمین حلقہ جات، نظم علاقہ اور مختلف کمیٹیوں کا اعلان کیا جائے گا۔ ناظم علاقہ فیصل جمیل صدیقی نے تمام کارکنان ست دوست و احباب کے ہمراہ شرکت کی درخواست کی ہے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320