جماعت اسلامی علاقہ شفیق کالونی کے تحت ”کرپشن فری پاکستان”

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی : جماعت اسلامی زون گلبرگ علاقہ شفیق کالونی کے تحت ”کرپشن فری پاکستان” ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، اتوار 8 مئی، صبح 10 بجے تا مغرب، شفیق کالونی بلاک 22,، عید گاہ گرائونڈ میں منعقد ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سابق ٹائون ناظم گلبرگ فاروق نعمت اللہ ہوں گے۔