جماعت اسلامی ضلع وسطی کے نو منتخب امرائے زونز کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی

Jamaat e Islam

Jamaat e Islam

کراچی: جماعت اسلامی ضلع وسطی کے نو منتخب امرائے زونز کی تقریب حلف برداری 17 دسمبر بروز جمعرات (آج) 8:30 بجے شب، جامع مسجد قبائ، گلبرگ میں منعقد ہوگی۔

حلف برداری کی تقریب میں اراکین ضلعی شوری، اراکین مقامی شوریٰ، نظم ضلع و زون شرکت کریں گے۔