جماعت اسلامی مصطفی آباد کی طرف سے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ

مصطفی آباد، للیانی : جماعت اسلامی مصطفی آباد کی طرف سے پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں دار ارقم سکول میں دیئے گئے استقبالیہ کی تصویری جھلکیاں، رہنما جماعت اسلامی راؤ اختر علی صدر پریس کلب مصطفی آباد محمد عمران سلفی، خرم امین پرنسپل دار ارقم سکول و سیکرٹری نشرو اشاعت خطاب کر رہے ہیں۔

Lalyani

Lalyani