جماعت اسلامی زون ناظم آباد کے نظم کا تقرر کر دیا گیا

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی ناظم آباد زون سید وجیہہ حسن نے شوریٰ سے مشورے کے بعد آئندہ سیشن کیلئے محمد سہیل زیدی کوقیم زون، نائب امراء زون سید محمد مظفر، نسیم انصاری، سید رضی حسن،سربراہ لیگل ایڈکمیٹی شعیب خان عابدی ایڈوکیٹ، ناظم مالیات نذیر احمد اور زاہد بن حنیف کو معاون مالیات مقرر کر دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جماعت اسلامی نارتھ کراچی زون کے تحت کنویں کا افتتاح آج ہو گا
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے زیراہتمام الخدمت کے تعاون سے عوام کی سہولت کیلئے سیکٹر7C نارتھ کراچی کنویں کا افتتاح(آج) 27 دسمبر2015ء بروز اتوار بعد نماز ظہر ہوگا۔ افتتاح امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان کریں گے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320