جماعت اسلامی یوتھ لیاقت آباد کے زیر اہتمام ”کشمیر ڈے” نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج ہوگا

Day, Night Cricket Tournament

Day, Night Cricket Tournament

کراچی: جماعت اسلامی یوتھ لیاقت آباد زون کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ”کشمیر ڈے”، ٹیب بال نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 4 فروری بروز جمعرات، رات 10 بجے، بمقام مین روڈ، نزد المدنی چلڈرن اکیڈمی، پردہ پارک، بی ایریا، لیاقت آباد پر منعقد ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی، ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور صدر جماعت اسلامی یوتھ کراچی، حافظ بلال رمضان ہوں گے۔۔