جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کے نظم زون کا تقرر

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی :امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحاق تیموری نے مقامی شوریٰ کی مشاورت سے سیشن 2015 تا 2017 کے لئے نظم زون کا تقرر کر دیا۔

جس کے مطابق جنرل سیکریٹری مسعود علی خان، نائب امراء شہاب الدین، جاوید احمد خان، عبید احمد خان، صغیر احمد اور نائب قیم اعظم علی کو مقرر کیا گیا ہے۔