جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کا اجتماع ارکان آج ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی : جماعت اسلامی نارتھ کراچی زون کا اجتماع ارکان 13 ستمبر بروز اتوار صبح 10 بجے جامع مسجد الہدیٰ11-Aمیں منعقد ہوگا۔

جس سے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر واسع شاکر خصوصی خطاب کریں گے۔

امیر زون احمر خان نے تمام ارکان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔