جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کا ہر سطح کے ذمہ داران کیلئے تربیتی لیکچر گاہ آج ہو گا

Jamaat Islami

Jamaat Islami

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے زیر اہتمام ہر سطح کے ذمہ داران کے لئے تربیتی لیکچر گاہ موضوع ”تحریک اسلامی کی کا میابیاں” مورخہ 19 مئی بروز جمعرات بعد نماز عشاء بمقام جامع مسجد الہدیٰ سیکٹر 11-A، نزد پاور ہائوس چورنگی میں منعقد ہو گا۔

جس سے ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی کراچی شاہد ہاشمی خطاب کریں گے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320