السلام علیکم
…uمحترم اسائنمنٹ ایڈیٹر
…uمحترم چیف رپورٹر
…uمحترم چیف فوٹو گرافر
جماعت اسلامی نیو کراچی کی ایک
” روزہ تربیت گاہ برائے کارکنان”
خصوصی خطاب:پروفیسر ابراہیم
(سابق سینیٹر و سابق امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا)
بوقت:12 بجے دن…………دیگر مقررین
٭محترم حافظ نعیم الرحمن ٭شاہد ہاشمی٭محمد یوسف ٭محمد احمد قاری
پروگرام سے دیگراکابرین بھی خطاب فرمائیں۔
u…اتوار u… 17 اپریل 2016 u … 11:30 بجے صبح تا مغرب
مقام:جامع مسجد الاخوان، سیکٹر 11-G، نیو کراچی
اپنے رپورٹر ،کیمرہ مین ٹیم کو بھیج کر شکریے کا موقع دیں۔