جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے نظم زون کا اعلان کر دیا گیا

Jamaat Islami

Jamaat Islami

کراچی :جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے امیر طارق مجتبیٰ نے مقامی شوریٰ کی مشاورت سے نظم زون کا اعلان کر دیا۔

جس کے مطابق جنرل سیکریٹری علی ارشد، نائب امراء احمر خان، فیصل جمیل صدیقی، سعد اعظم، نائب قیمین رفیق وسطی، عمران بیگ، ابوالضیاء پرویز اور ناظم بیت المال اسد اللہ اور معاون بیت المال معین الدین کو مقرر کیا گیا ہے۔