ملک جمشید اعظم کے بھائی ملک شعیب اعظم کی شادی قصرِ نور میرج ہال میں منعقد ہوئی

Malik Jamshaid Azam

Malik Jamshaid Azam

کوٹلہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے مشہور رائٹر ملک جمشید اعظم کے بھائی کی شادی قصرِ نورم یرج ہال میں منعقد ہوئی۔ جس میں علاقہ کی سیاسی، سماجی اورمذہبی شخصیات کے علاوہ چوہدری ناصر چھپر اُمیدوار ایم پی اے تحریک انصاف نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

ملک شعیب اعظم کو نئی زندگی کی شروعات پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اس کے علاوہ پاکستان کے مشہورکالم رائٹر جاوید چوہدری، مجیب الرحمٰن شامی ،شاعرفرحت عباس شاہ، اداکار حمید بابر اور کرکٹر ذوالقرنین حید رنے ٹیلیفونک مبارکباد دی۔