جمشید دستی کو رہا کرو

 Jamshed Dasti

Jamshed Dasti

تحریر : ممتاز ملک. پیرس
اٹھو عوام….. جمشید دستی کو سیاست سے بالاتر ہو کر آزاد کروائیں .
سڑک پر ڈیوٹی دیتے پولیس کا قاتل وی آئی پی مہمان اور پیاسوں کے لیئے پانی کھولنے والا غنڈہ ؟؟؟ بلوچستان میں خون کی ہولی کھیلے والا خببث آزاد اور اپنے حلقے کے لوگوں کی مدد کرنے والا پانی کی موٹر چلانے والا دہشتگرد. ….. خدا کا خوف کرے حکومت شیر بن کر چڑیا کا شکار کرنا اسے زیب دیتا ہے کیا ؟؟؟ ہم حکومتی کی اس حرکت کی پرزور مذمت کرتے ہیں .

جمشید دستی کو فی الفور رہا کیا جائے . اور اگر اسے تھانے میں یا جیل میں پولیس گردی کا نشانہ بنایا گیا تو حکومت اب عوام کے ہاتھوں بچ نہیں سکے گی.

اس لیئے اپنے اچھے کاموں پر پانی مت پھیریئے. … تمام فرینڈز اس تحریر کو شئیر بھی کریں اور ہر لیول پر اس واقعہ پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں .ورنہ آئیندہ کوئی بھی جمشید دستی کی پیروی میں عوام کے حق میں کوئی جراتمندانہ قدم نہیں اٹھائیگا. سو اپنا عوامی حق استعمال کیجیئے اور جمشید دستی کو فوری طور پر شیطانیشکنجے سے چڑائیے……

Mumtaz Malik

Mumtaz Malik

تحریر : ممتاز ملک. پیرس