چوہدری غضنفر جمشید کا عمر فاروق اعوان کے ہمراہ یونین آف جرنلٹس کھاریاں کا دورہ

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

ملکہ (بیورو رپورٹ) پلاہوڑی کی ہر دل ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید (کویت) کا عمر فاروق اعوان کے ہمراہ یونین آف جرنلٹس کھاریاں کا دورہ۔

تفصیل کے مطا بق پلا ہو ڑ ی کی ہر دل ممتا زسما جی شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید ( کو یت ) نے عمر فارو ق اعوا ن کے ہمر ا ہ یو نین آ ف جر نلٹس کھا ر یا ں کا دو رہ خصو صی دو رہ کیا اور صدر یو نین آ ف جر نلٹس کھا ر یا ں سید تنو یر نقو ی سے ملا قا ت کی۔

اس مو قع پر چو ہد ری غضنفر جمشید پلا و ڑ ی نے کہا کہ صحا فی معا شر ے کی آ نکھ او ر کا ن ہو تے ہیں۔

Sayed Tanweer Naqvi

Sayed Tanweer Naqvi

سید تنویر نقوی ایک تجر بہ کا ر قلم کا ر اور کہنہ مشق صحا فی ہیں انہو ں نے ہمیشہ مثبت صحا فت کو فر و غ دیا ہے۔

انہو ں نے مز ید کہا کہ صحا فیو ں کو چا ہیے کہ معا شر ے کی بر ائیو ں کو بے نقا ب کر نے کے لیے قلم کا استعما ل کر نا چا ہیے۔