چوہدری غضنفر جمشید نے راجہ عابد حسین ملاگر کو ن لیگ میں شمولیت پر مبارک باد دی ہے

Ch GhazanfarJamshaid

Ch GhazanfarJamshaid

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پلاہوڑی کی ہر دل ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید (کویت) نے سابق ناظم یو سی ملکہ راجہ عابد حسین ملاگر کو ن لیگ میں شمولیت پر مبارک باد دی ہے۔

کہا ہے کہ راجہ عابد حسین ملاگر کی ن لیگ میں شمولیت سے ن لیگ مزید مضبوط ہو گی۔ را جہ عابد حسین نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ بڑ ے اچھے وقت پر کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ حقیقی معنوں میں عوامی نمائندگی کا حق ادا کر ر ہے ہیں۔