چلو آئو پھر سے۔۔۔!

چلو آئو پھر سے گلے ملیں
کریں دور سارے شکوے گلے

نہ ہوں رنجشیں نہ شکائیتں
میر ے محبوب کر اتنی عنائتیں

مجھے اور کر نہ اب بو ر تو
سنا سنا کے وضاحتیں

کب ہوتی ہیں یہ تلافیاں
بھلے مل بھی جائیں فصاحتیں

ہیں درمیاں کتنی دوریاں
گفتگو میں بھی ہیں قبا حتیں

پھر کیوں گنوائیں وقت کو
کر یں کیوں نہ حاصل صباحتیں

کٹے عمر باقی کیوں تلخیوں میں
ہم یاد رکھیں صرف چاہتیں

Mrs Khakwani

Mrs Khakwani

مسز: جمشید خاکوانی