جاپان میں 6 درجے شدت کا زلزلہ سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

Japan Earthquake

Japan Earthquake

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں 6.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی سونامی وارننگ جاری کی گئی۔