جاپان میں شدید برف باری ، لوگ گھروں میں محصور

Japan Snowfall

Japan Snowfall

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں شدید برف باری نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کیا ہے اور لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں ۔

تیز ہواؤں کے ساتھ شدید برف باری کی وجہ سے حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا اور ٹوکیو میں ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے ۔

محکمہ موسمیات نے جاپان کے مختلف حصوں میں برفانی طوفان آئندہ دنوں میں بھی جاری رہنے کا امکان ظاہرکیا ہے ۔