جاپان کے صدر آکی ہیٹو نے تخت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Akihito

Akihito

جاپان (جیوڈیسک) جاپان کے صدر آکی ہیٹو نے تخت چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

82 سالہ شاہ آکی ہیٹو نے اپنی عمر اور صحت کو وجہ دکھا کر کہا ہے کہ وہ تخت سے دستبردار ہو جائیں گے۔

آکی ہیٹو 7 جنوری 1989 کو اپنے والد ہیرو ہیٹو کی وفات کے بعد 55 سال کی عمر میں تخت نشین ہوئے تھے۔

توقع ہے کہ آکی ہیٹو کے بعد ان کے بیٹے پرنس ناروہیٹو تخت نشین ہو ں گے۔

واضح رہے کہ ملک میں سب سے آخر میں 1817 میں شہنشاہ کوکاکو اپنی خواہش سے تخت سے دستبردار ہوئے تھے۔