جاپان: تیز بارش اور سیلاب سے نطام زندگی مفلوج، درجنوں گھر تباہ

Japan Flood

Japan Flood

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں تیز بارش اور سیلاب نے نطام زندگی درہم برہم کر دیا لینڈ سلائڈنگ سے درجنوں گھر تباہ ہو گئے جبکہ تین لاکھ افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی۔

سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑے ہونے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہے گا۔