جاپان: برف ہٹانے کا کام بھی روبوٹ کریں گے

Snow Removal Work Robot

Snow Removal Work Robot

ٹوکیو (جیوڈیسک) سردی کے موسم میں برف باری کے بعد گھر کے باہر جمع ہونے والی برف ہٹانا کوئی آسان کام نہیں ہوتا ،لیکن اب اس مشکل کا حل تلاش کرلیا گیا ہے۔

جاپانی سائنسدانوں نے ایسا روبوٹ تیار کر لیا ہے جو نہایت تیزی اور صفائی سے آپ کے گھر کے سامنے جمی برف صاف کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔

اب آپ صرف برف باری کے مزے لیں کیونکہ آپ کے حصے کا کام تو یہ روبوٹ کر دے گا۔