جھنگ کی خبریں 19/6/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کے افسران اور منتخب عوامی نمائندوں کی نگرانی میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے رمضان پیکج کے تحت شہری اوردیہی آبادیوں میں قائم سستے رمضان بازاروں میں آٹا، چینی، گھی،دالیں، سبزیات و پھل، گوشت اور دیگر اشیاء وافر مقدار میں فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد اویس ملک نے ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو کے ہمراہ روزانہ کے شیڈول کے تحت شہر کی مرکزی سبزی منڈی کا دورہ کیااور وہاں سبزی و پھلوں کی قیمتوں مکمل جائزہ لیتے ہوئے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر متعلقہ اہلکاروں کو بولی کے مراحل کی کڑی نگرانی جاری رکھنے کی ہدایات جاری کیں، اس موقع پر اے ڈی سی نے ٹی ایم اے کے عملہ کو صفائی کے کام میں تیزی لانے جبکہ ڈی پی او نے ٹریفک سٹاف کو شہر بھر میں ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کی ہدایات جاری کئیں۔ مزید برآں ممبر صوبائی اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ نے قائم بھروانہ، شورکوٹ شہر، گڑھ موڑ اور تحصیل احمد پور سیال میں قائم سستے رمضان بازاروں میںا شیائے خوردونوش کا معیار اور وزن کی جانچ پڑتال کے دوران قیمتوں کا جائزہ لیتے ہوئے مزید بہتری بارے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ ایم پی اے راشدہ یعقوب شیخ نے متعلقہ عملہ کو ہدایت کی کہ صارفین کی ضروریات کے پیش نظر سستے آٹے کی فروخت کا تمام ریکارڈ شفاف ہونا چاہیے اور نگران کمیٹیاں آٹے کی کوالٹی ، وزن اور تعداد پر خصوصی نظر رکھیں۔انہوںنے رمضان بازاروں میں لگائے گئے مختلف سٹالوں کے معائنہ کے دوران کہا کہ یوٹیلٹی سٹور کے سٹال،فیئرپرائس شاپس اور گرین چینل پر تمام اشیائے ضروریہ بروقت مہیا کی جائیں۔مزید برآں ایم پی اے نے رمضان بازار میں طبی سہولیات، صفائی ستھرائی،پارکنگ اور ضعیف العمر،خواتین و بچوں کے بیٹھنے کی جگہ کا بھی معائنہ کیا اور صارفین سے رمضان بازاروں کے انعقاد کے حوالہ سے معلومات حاصل کیں۔
۔۔۔///۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر عباس سبزواری نے سول جج محمد شہباز حجازی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میںملوث دو اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم صادر کیا اس دوران جیل سپرنٹنڈنٹ شیخ محمد افضل جاویدبھی انکے ہمراہ تھے۔ فاضل جج صاحبان نے جیل کچن میں تیار کھانے کا معیار اور ہسپتال میںمریضوں سے ادویات اور سہولیات کی فراہمی بارے معلومات حاصل کیں ۔انہوںنے نو عمر اور خواتین اسیران سے ملاقات کی اور انکے مسائل دریافت کئے ۔فاضل جج صاحبان نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو صفائی ستھرائی اور سکیورٹی کے نظام کو ہمیشہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔
۔۔۔///۔۔۔

(تحصیل رپورٹر )مولانا عبدالستار ایدھی کیلئے دعائیہ تقریب ۔ انسانیت کی بھلائی ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ 20جون سے رمضان المبارک میں ہی انقلابی ویلفیئرفاؤنڈیشن کا آغاز کیاجارہا ہے۔ مولانا عبدالستار ایدھی کیلئے دعائیہ تقریب سے صوفی رمضان انقلابی کا خطاب۔ انہوں نے کہا کہ 1992ء اور 2010ء میں موٹرسائیکل پر ادویات اٹھا کر سیلاب زدگان کی خدمت کی۔ 2005ء میں زلزلہ زدگان کیلئے کشمیرمیں اپنے گاؤں سے پانچ لاکھ سے زائد کا سامان لے کر گیا۔ جی چاہتا ہے کہ ایدھی ثانی ثابت ہوں۔تعلیمی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات بھی جاری رکھنا چاہتا ہوں۔ جی چاہتا ہے کہ ہرفرد کو تعلیم وصحت کی سہولت مل جائے۔ جھنگ میں وزیراعظم کی آمد پر جھنگ کو ڈویژن بنانے کی آواز اسلئے اٹھائی کہ تاریخی وعلمی ضلع جھنگ میں بھی الائیڈ ہسپتال اور یونیورسٹیاں ہوں۔ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ تم نے پیٹ بھر کا کھانا کھالیا جبکہ تمہارا پڑوسی بھوکا سوگیا تو تم کبھی جنت میں نہیں جاسکتے۔ رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ مستحقین کی خدمت کی جائے ۔ )مولانا عبدالستار ایدھی کیلئے دعائیہ تقریب ۔ انسانیت کی بھلائی ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ 20جون سے رمضان المبارک میں ہی انقلابی ویلفیئرفاؤنڈیشن کا آغاز کیاجارہا ہے۔ مولانا عبدالستار ایدھی کیلئے دعائیہ تقریب سے صوفی رمضان انقلابی کا خطاب۔ انہوں نے کہا کہ 1992ء اور 2010ء میں موٹرسائیکل پر ادویات اٹھا کر سیلاب زدگان کی خدمت کی۔ 2005ء میں زلزلہ زدگان کیلئے کشمیرمیں اپنے گاؤں سے پانچ لاکھ سے زائد کا سامان لے کر گیا۔ جی چاہتا ہے کہ ایدھی ثانی ثابت ہوں۔تعلیمی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات بھی جاری رکھنا چاہتا ہوں۔ جی چاہتا ہے کہ ہرفرد کو تعلیم وصحت کی سہولت مل جائے۔ جھنگ میں وزیراعظم کی آمد پر جھنگ کو ڈویژن بنانے کی آواز اسلئے اٹھائی کہ تاریخی وعلمی ضلع جھنگ میں بھی الائیڈ ہسپتال اور یونیورسٹیاں ہوں۔ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ تم نے پیٹ بھر کا کھانا کھالیا جبکہ تمہارا پڑوسی بھوکا سوگیا تو تم کبھی جنت میں نہیں جاسکتے۔ رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ مستحقین کی خدمت کی جائے ۔

جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلعی انتظامیہ کے افسران اور منتخب عوامی نمائندوں کی نگرانی میںوزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے رمضان پیکج کے تحت شہری اوردیہی آبادیوں میں قائم سستے رمضان بازاروں میں آٹا، چینی، گھی،دالیں، سبزیات و پھل، گوشت اور دیگر اشیاء وافر مقدار میں فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد اویس ملک نے ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو کے ہمراہ روزانہ کے شیڈول کے تحت شہر کی مرکزی سبزی منڈی کا دورہ کیااور وہاں سبزی و پھلوں کی قیمتوں مکمل جائزہ لیتے ہوئے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر متعلقہ اہلکاروں کو بولی کے مراحل کی کڑی نگرانی جاری رکھنے کی ہدایات جاری کیں، اس موقع پر اے ڈی سی نے ٹی ایم اے کے عملہ کو صفائی کے کام میں تیزی لانے جبکہ ڈی پی او نے ٹریفک سٹاف کو شہر بھر میں ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کی ہدایات جاری کئیں۔ مزید برآں ممبر صوبائی اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ نے قائم بھروانہ، شورکوٹ شہر، گڑھ موڑ اور تحصیل احمد پور سیال میں قائم سستے رمضان بازاروں میںا شیائے خوردونوش کا معیار اور وزن کی جانچ پڑتال کے دوران قیمتوں کا جائزہ لیتے ہوئے مزید بہتری بارے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ ایم پی اے راشدہ یعقوب شیخ نے متعلقہ عملہ کو ہدایت کی کہ صارفین کی ضروریات کے پیش نظر سستے آٹے کی فروخت کا تمام ریکارڈ شفاف ہونا چاہیے اور نگران کمیٹیاں آٹے کی کوالٹی ، وزن اور تعداد پر خصوصی نظر رکھیں۔انہوںنے رمضان بازاروں میں لگائے گئے مختلف سٹالوں کے معائنہ کے دوران کہا کہ یوٹیلٹی سٹور کے سٹال،فیئرپرائس شاپس اور گرین چینل پر تمام اشیائے ضروریہ بروقت مہیا کی جائیں۔مزید برآں ایم پی اے نے رمضان بازار میں طبی سہولیات، صفائی ستھرائی،پارکنگ اور ضعیف العمر،خواتین و بچوں کے بیٹھنے کی جگہ کا بھی معائنہ کیا اور صارفین سے رمضان بازاروں کے انعقاد کے حوالہ سے معلومات حاصل کیں۔
۔۔۔///۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر عباس سبزواری نے سول جج محمد شہباز حجازی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میںملوث دو اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم صادر کیا اس دوران جیل سپرنٹنڈنٹ شیخ محمد افضل جاویدبھی انکے ہمراہ تھے۔ فاضل جج صاحبان نے جیل کچن میں تیار کھانے کا معیار اور ہسپتال میںمریضوں سے ادویات اور سہولیات کی فراہمی بارے معلومات حاصل کیں ۔انہوںنے نو عمر اور خواتین اسیران سے ملاقات کی اور انکے مسائل دریافت کئے ۔فاضل جج صاحبان نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو صفائی ستھرائی اور سکیورٹی کے نظام کو ہمیشہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔
۔۔۔///۔۔۔

(تحصیل رپورٹر )مولانا عبدالستار ایدھی کیلئے دعائیہ تقریب ۔ انسانیت کی بھلائی ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ 20جون سے رمضان المبارک میں ہی انقلابی ویلفیئرفاؤنڈیشن کا آغاز کیاجارہا ہے۔ مولانا عبدالستار ایدھی کیلئے دعائیہ تقریب سے صوفی رمضان انقلابی کا خطاب۔ انہوں نے کہا کہ 1992ء اور 2010ء میں موٹرسائیکل پر ادویات اٹھا کر سیلاب زدگان کی خدمت کی۔ 2005ء میں زلزلہ زدگان کیلئے کشمیرمیں اپنے گاؤں سے پانچ لاکھ سے زائد کا سامان لے کر گیا۔ جی چاہتا ہے کہ ایدھی ثانی ثابت ہوں۔تعلیمی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات بھی جاری رکھنا چاہتا ہوں۔ جی چاہتا ہے کہ ہرفرد کو تعلیم وصحت کی سہولت مل جائے۔ جھنگ میں وزیراعظم کی آمد پر جھنگ کو ڈویژن بنانے کی آواز اسلئے اٹھائی کہ تاریخی وعلمی ضلع جھنگ میں بھی الائیڈ ہسپتال اور یونیورسٹیاں ہوں۔ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ تم نے پیٹ بھر کا کھانا کھالیا جبکہ تمہارا پڑوسی بھوکا سوگیا تو تم کبھی جنت میں نہیں جاسکتے۔ رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ مستحقین کی خدمت کی جائے ۔ )مولانا عبدالستار ایدھی کیلئے دعائیہ تقریب ۔ انسانیت کی بھلائی ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ 20جون سے رمضان المبارک میں ہی انقلابی ویلفیئرفاؤنڈیشن کا آغاز کیاجارہا ہے۔ مولانا عبدالستار ایدھی کیلئے دعائیہ تقریب سے صوفی رمضان انقلابی کا خطاب۔ انہوں نے کہا کہ 1992ء اور 2010ء میں موٹرسائیکل پر ادویات اٹھا کر سیلاب زدگان کی خدمت کی۔ 2005ء میں زلزلہ زدگان کیلئے کشمیرمیں اپنے گاؤں سے پانچ لاکھ سے زائد کا سامان لے کر گیا۔ جی چاہتا ہے کہ ایدھی ثانی ثابت ہوں۔تعلیمی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات بھی جاری رکھنا چاہتا ہوں۔ جی چاہتا ہے کہ ہرفرد کو تعلیم وصحت کی سہولت مل جائے۔ جھنگ میں وزیراعظم کی آمد پر جھنگ کو ڈویژن بنانے کی آواز اسلئے اٹھائی کہ تاریخی وعلمی ضلع جھنگ میں بھی الائیڈ ہسپتال اور یونیورسٹیاں ہوں۔ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ تم نے پیٹ بھر کا کھانا کھالیا جبکہ تمہارا پڑوسی بھوکا سوگیا تو تم کبھی جنت میں نہیں جاسکتے۔ رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ مستحقین کی خدمت کی جائے ۔

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کونسلر حاجی آزاد ناصر انصاری نے فرزند جھنگ الحاج شیخ محمد یعقوب سابق ایم پی اے کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر ایک افطار ڈنر دیا جس کے مہمان خصوصی حاجی شیخ محمد یعقوب تھے جبکہ مولانا محمد احمد لدھیانوی ،مولانا مسرور جھنگوی ،مولانا عبدالغفور جھنگوی،حافظ محمد خالد ،سابقہ چیئرمین بلدیہ جھنگ حاجی انتظار احمد انصاری ،شہباز ناصر ،شہزاد ناصر سمیت شیخ محمد یعقوب گروپ کے تمام کونسلرز اور معززین شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر سابق ایم اے الحاج شیخ محمد یعقوب نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ روزہ دار اللہ کا مہمان ہوتا ہے روزہ دار کو افطار کروانا اللہ کے ہاں ایک پسندیدہ اور مقبول عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ روزہ کا اجر اللہ روزہ دار کو خود دیتا ہے۔اور جو روزہ دار کی افطاری کا اہتمام کرتا ہے۔وہ بھی برابر کے اجر ثواب کا مستحق ہوتا ہے۔روزہ صبر ،شکر،صلہ رحمی ،سخاوت ،محبت ،امن اور پاکیزگی کا نام ہے۔اگر انسان اپنی بھوک پر قابو پا سکتا ہے۔تو کسی بھی خواہش پر قابو پانا آسان ہو جاتا ہے۔

Jhang

Jhang

Jhang

Jhang

Jhang

Jhang

Jhang

Jhang