جھنگ کی خبریں 26/10/2016

Jhang

Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے کہا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام 2016-17ء کے تحت ضلع کی مختلف سرکاری دفاتر کی عمارتوں کی تعمیرو مرمت اور سیکورٹی انتظامات ،قبرستان کی چار دیواری اور سولنگ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں سرکاری رہائش گاہوں ، اضافی وارڈز کی تعمیر اور تزئین و آرائش کے کاموں کی 13سکیموں پر تین کروڑ45لاکھ39ہزار روپے کے ترقیاتی فنڈز استعمال کئے جائینگے۔ وہ گزشتہ روز ترقیاتی سکیموں کے جائزہ کے حوالہ سے خصوصی میٹنگ کی صدارت کر رہے تھے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسربلڈنگ نے بتایا کہ ہیلتھ کونسل فنڈ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں او پی ڈی بلاک کے ساتھ برآمدہ کی تعمیراور میڈیکل ایمرجنسی کے ساتھ اضافی وارڈ کی تعمیر پر 56لاکھ96ہزار روپے جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آئی وارڈ اور سرکاری رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش پر ایک کروڑ 32لاکھ67ہزار روپے خرچ ہونگے۔انہوںنے بتایا کہ33لاکھ32ہزار روپے کے فنڈ سے چک نمبر170ج ب میں قبرستان کی چاردیواری اور سولنگ کا کام مکمل کیا جائیگا ۔ اسی طرح ایک کروڑ 16لاکھ69ہزار وپے کی رقم دارالامان ،محکمہ زراعت، سوشل ویلفیئر،انڈسٹری اور محکمہ لیبر کے دفاتر کی تعمیرو مرمت اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں سیکورٹی انتظامات پر خرچ کی جائیگی۔ ڈسٹرکٹ آفیسربلڈنگ نے مزید بتایا کہ ان سکیموں پرکام کے آغاز کیلئے 10نومبر تک طلب کئے جانے والے ٹینڈر12نومبر2016 ء کو کھولے جائینگے جس کے بعد تیز رفتاری سے کام کا آغاز کر دیا جائیگا۔ڈی سی او غازی امان اللہ نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ترقی کے ثمرات بروقت پہنچانے کیلئے تمام ترقیاتی کام مقررہ معیاد اوراعلیٰ معیار کے تحت مکمل کروائے جائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انٹر نیشنل ختم نبو ت مو و منٹ پا کستا ن کے مر کز ی نا ئب امیر مو لا نا قا ر ی شبیر احمد عثمانی نے کو ئٹہ پو لیس ٹر یننگ سنٹر حملہ کی مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ کو ئٹہ پو لیس ٹر یننگ سنٹر پر حملہ کھلی د ہشتگر د ی ہے ۔ حکو مت پو لیس سنٹر پر حملہ کر نے وا لے د ہشت گر دو ں اور ان کے سر پر ستو ں کو فو ر ی بے نقا ب کر ے ۔کو ئٹہ حملہ میں را ملو ث ہے حکو مت بھار ت سے ہر طر ح کے سفا ر تی ،تجا رتی تعلقا ت فو ر ی ختم کر ے ۔بھا ر ت عا لمی سطح پر کشمیر پر آواز بلند اور کشمیر میں جا ر ی مظا لم کو چھپا نے کیلئے پا کستان میںحملہ کر وا ر ہا ہے .حکو مت فی الفو ر بھا ر تی سفیر کو ملک بد ر کر ے ۔ ان خیا لات کا اظہا را نٹر نیشنل ختم نبو ت مو و منٹ پا کستا ن کے مر کز ی نا ئب امیر مو لا نا قا ر ی شبیر احمد عثمانی نے جھنگ میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ جب تک دو ست اور د شمن کی پہچا ن نہیں کی جا ئے گی اس و قت تک ملک میں امن قا ئم نہیں ہو سکتا امر یکہ بھا ر ت نہ پہلے کبھی پا کستا ن کے دو ست تھے اور نہ کبھی پا کستا ن کے دو ست بن سکتے ہیں امر یکہ بھا ر ت پا کستا ن کی تر قی کے د شمن ہیں حکو مت ملک کی سلامتی کو یقینی بنا نے کیلئے اپنی خا ر جہ پا لیسیو ں کو تبد یل کر ے ۔ انہو ں نے کہا کہ بھا ر ت امر یکہ کے ایما پر پا کستا نی سر حدو ں پر حملے کر رہا ہے کشمیر میں ایک ما ہ میں ایک سو سے زا ئدبے گنا ہ کشمیر یو ں کو بھا ر تی فو ج شہید کر چکی ہے۔ لیکن عا لمی امن کے نا م نہا د ٹھیکید ار خا مو ش تما شا ئی کا کر دار ادا کر ر ہے ہیںا نہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی حفا ظت کیلئے جا نیں قر با ن کر نے وا ے شہد اکا خو ان ر ائیگا ں نہیں جا ئے گا اب وقت قر یب آچکا ہے کہ پا کستا ن پو ر ی د نیا پر حکمر انی کر ے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سا نحہ کو ئٹہ کی شد ید مذ مت کر تے ہیں حکو مت سا نحہ کو ئٹہ کے ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے سر ے عا م پھا نسی د ے ۔ملک میں جا ر ی د ہشتگر د ی کے وا قعا ت میں امر یکہ بھا ر ت اور د یگر ملک د شمن قو تیں ملو ث ہیں جنہیں پا کستا ن کی تر قی اور پا کستا ن کا امن ہضم نہیں ہو ر ہا ۔ حکو مت نلک د شمن عنا صر کے خلا ف آپر یشن مکمل کر ے اور ملک میں موجو د امر یکہ اور بھا ر ت کے ایجنٹو ں کو فو ر ی ملک بد ر کر ے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اہلسنت و الجما عت کے مر کز ی ر ہنما علا مہ عبد الغفو ر جھنگو ی ،جمعیت علما ء اسلام کے ر ہنما مو لا نا محمد اقبا ل خا ن شیر وانی ،عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے امیر مو لا نا سید مصد وق حسین بخا ر ی ، انٹر نیشنل ختم نبو ت مو ومنٹ کے ضلعی امیر صا حبز ادہ قا ر ی ابو بکر مد نی ، مو لا نا قا ر ی محمد طا ر ق، مو لا نا محمد عثما ن مد نی نے اپنے مشتر کہ مذ متی بیا ن میں کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کو تو ڑنے کی عالمی سطح پر کو ششیں کی جا ر ہی ہیں پا کستا نی سیا ستد ان ، پا کستا ن کی مذ ہبی قوتیں ملکر ملک د شمن عنا صر کے مکر و عز ائم کو نا کام بنا ئیں گے۔ملک پا کستان کی حفا طت کیلئے ہر و قت تیا ر ہیں د نیا کی کو ئی قو ت اسلام و پا کستا ن کو ختم نہیں کر سکتی ۔انہو ں نے کہا کہ اقتصا د ی راہد ار ی منصو بہ کو ختم کرا نے کیلئے ملک میں د ہشتگر د ی کی کااروائیاں کر وائی جا ر ہی ہیں حکو مت د شمن کے عز ائم کو نا کا م بنا نے کیلئے سیکو رٹی صو ر تحا ل کو بہتر بنائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ پا کستا ن کا قد یم تر ین ضلع ہے حکو مت اس ضلع کو ڈو یژن بنا ئے تا کہ ضلع جھنگ کی عو ام تر قی و خو شحا لی کی را ہ پر گا مز ن ہو سکے ۔جھنگ کی عو ام کا د یر ینہ مطا لبہ جھنگ کو ڈو یژن بنا و کو منظو ر کیا جا ئے اور اس قد یم ضلع کو ڈو یژن بنا کر اس کی محر و میو ں کو دور کیا جا ئے جھنگ میں یو نیو ر سٹی نہ ہو نے کی و جہ سے جھنگ کی بیٹیا ں تعلیم کیلئے دوسر ے اضلا ع میں تعلیم حا صل کر ر ہی ہیں جھنگ کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک نہ کیا جا ئے ۔ ان خیا لا ت کا اظہار سما جی شخصیت پر نسپل کیڈ ٹ کا لج جھنگ کما نڈ ر( ر) صہیب فا رو ق نے اپنے ایک بیا ن میں کیا . انہو ں نے کہا کہ جھنگ ایک صد ی سے ز ائد رعر صہ سے ضلع چلا آر ہا ہے جھنگ کی تحصیلیں ضلع سے ڈو یژ ن بن چکی ہیں لیکن جھنگ کی حا لت بہتر ہو نے کی بجا ئے ابتر ہو تی جا ر ہی ہے ۔ انہو ں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ جھنگ کو فو ر ی ڈو یژ ن کا د ر جہ دیکر جھنگ میں یو نیو ر سٹی ، اسٹیڈیم ، میڈ یکل کا لج ، ائرپو ر ٹ اور د یگر تر قیا تی منصو بے شر وع کیے جا ئیں تا کہ جھنگ تر قی کی ر اہ پر گا مز ن ہو سکے ۔انہو ں نے کہاکہ و ز یر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف جھنگ کی عو ام سے کیا گیا اپنا و عد ہ پو را کر یں اور جھنگ میں یو نیو ر سٹی بنو ائیں تا کہ جھنگ کے ہز ارو ںطلبا و طلبا ت دیگر شہر وں کے د ھکے کھا نے سے بچ سکیں او ر پنے گھر میں ر ہتے ہو اعلی تعلیم حا صل کر سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ میڈ یا کوارڈینئٹر محمد زبیر کے مطابق ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید جو تین روز قبل فیصل آباد رڈ پر رکشہ ٹکراجانے کاباعث شدید زخمی ہوگئے تھے آج دوپہر کے وقت الشفاء ہسپتال اسلام آبا دمیںانتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ کل ان کی رہائش گاہ فیصل آباد روڈچک نمبر 265 گوانسانوالہ میںآج صبح نو بجے ا دا کی جائے گی مرحوم جھنگ کی ایک قابل فخر سماجی شخصیت تھے انہوں نے 15اپریل 2009میںریسکیو1122میں ملازمت حاصل کی اورتاحال اس سے وابستہ رہے دل کا مریض ہونے کے باوجود انہوں نے ہر اہم آپریشن کی نگرانی ذاتی طور پر کی اور ہر لمحہ وہ عوام کی خدمت میں حاضر رہتے تھے ان کی وفات سے نہ ریسکیو1122ایک شفیق اور مہربان آفیسر سے مرحوم ہوگیا بلکہ جھنگ بھی ایک مہربان انسانی ہمدری کا جزبہ رکھنے والی شخصیت سے مرحوم ہوگیا جس کا خلاء صدیوں پر نہیں کیا جاسکتا انہوں نے ڈاکڑ صاحب کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدرری کرتے ہوئے کہا ہم اس غم میں ان کے برابر کے شریک ہیں مرحوم نے پسماندگان میں ایک بیوی پانچ بچے چھوڑے ہیں