جہلم کے معروف کالم نگاروسینئر صحافی ریاض مغل کا پوتا اللہ کو پیارا ہو گیا ہے

Riaz Mughal

Riaz Mughal

جہلم (راجہ سہیل کیانی) جہلم کے معروف کالم نگاروسینئر صحافی ریاض مغل کا”پوتا” اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔

مرحوم و مغفورکی نمازِ جنازہ 11 بجے بروز اتوار مورخہ 13.11.2016 مشین محلہ 3 جہلم اد کی جائے گئی، صدر پریس کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کی طرف سے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور لوقین کے لئے صبر و جمیل کی استدعا کی ہے۔