جہلم: گھریلو ناچاقی پر دیور نے بھابی، بھتیجی سمیت 4 افراد قتل کر دیا

Jhelum

Jhelum

جہلم (جیوڈیسک) مسقط سے آنے والے دیور نے اپنی بھابھی ریاض بیگم، اس کی ماں بھاگاں بی بی، بھتیجی اقصی اور ہمسائے کامران کو قتل کر دیا۔

تھانہ چوٹالہ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر چاروں نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں اور فرار ہونے والے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ 13 سال پہلے بھی اسی خاندان کے سات افراد گھریلو ناچاقی پر قتل ہو چکے ہیں۔