جہلم کے سینئر صحافی ملک زیشان کی صدر پریس کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے خصوصی ملاقات

Zeeshan Malik

Zeeshan Malik

پوران /جہلم (بیوروچیف) جہلم کے سینئر صحافی ملک زیشان کی صدر پریس کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے خصوصی ملاقات ، ملک زیشان نے صدر پریس کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی۔

ملاقات میں امشر فری ڈسپنسری، پریس کلب کے الیکشن / سلکشن پر غور و غوض ، کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے کہا پریس کلب جہلم کے فیصلے فرد واحد نہیں بلکہ ایگزیکٹیو باڈی کرتی ہے ۔ انشااللہ اگلے اجلاس میں آپ کی ملاقات کے متعلق مجلس انتظامیہ کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں مرکرزی صدر ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے کہا جنرل سیکرٹری پریس کلب جہلم راجہ سہیل کیانی پریس کلب کی آن بان شان ہے۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے سینئر صحافی کا شکریہ اد کیا جو اپنی مصروفیات میں سے ٹائم نکال کر پوران تشریف لائے۔۔